فیفا

امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کیلئے جوش و خروش پیدا نہیں ہوسکا

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے۔ تقریباً 80 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

واجبات ادا کرو ورنہ معاہدے ختم، نادہنگان کے خلاف کرکٹ بورڈ کی ریکوری مہم کا آغاز

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم شروع کر دی، سب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقررہ مدت تک ادائیگی کا کہا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 11 واں ایڈیشن مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ

پنجاب ٹیم کے انتخاب کا تنازعہ پیدا ہوگیا، پی ایس بی بورڈ کا فیصلہ تسلیم کرنے سے فیڈریشن انکاری

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ ایک بار پھرآمنے سامنے، ایتھلیٹکس فیڈریشن نے پی ایس بی بورڈ کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا جس کے سبب نیشنل ایتھلیکٹس چیمپین شپ کیلے پنجاب کی ٹیم کے مزید پڑھیں

انگلش کاﺅ نٹی

انگلش کاﺅ نٹی چیمپئن شپ میچز کی سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ

لندن(سپورٹس نیوز )انگلش کاﺅ نٹی چیمپئن شپ میچز کی سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق یہ اقدامات حالیہ گولڈرز گرین میں ہونے والے چاقو حملے کے بعد کیے گئے ہیں۔ سرے کلب حکام پولیس کے ساتھ رابطے مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

ٹاس کےلئے جارہا تھا تو میچ ریفری مجھے سائیڈ میں لے کر گئے اور بتانے لگے کہ بھارتی کپتان سے ہینڈ شیک نہیں ہوگا،سلمان آغا

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان سوریا کمار یا نے پریس کانفرنس اور ٹرافی کے فوٹو شوٹ میں بھارتی ہاتھ ملایا تھا لیکن جب ٹاس کےلئے جارہا تھا تو نارمل تھا پھر مزید پڑھیں

گرل فرینڈز کلچر

بھارتی کرکٹ بورڈ کوآئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے تنگ،کھلاڑیوں کی دوستوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ

ممبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کوآئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر کی وجہ سے پریشانی کاسامنا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی دوستوں کی لیگ میں نقل و مزید پڑھیں

بابر اعظم

پی ایس ایل 11کا ٹائٹل، یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں،بابر اعظم

لاہور(سپورٹس نیوز)پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11کے فائنل میں کامیابی کھلاڑیوں اور ان کے شائقین کے لیے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ مزید پڑھیں

جہاز

امریکہ میں پِکل بال کے پلیئرز کو لے جانے والا جہاز گر کر تباہ، تمام کھلاڑی ہلاک

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکہ میں پِکل بال کے کھلاڑیوں کو لے کر جانے والا جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں

پشاور زلمی

جاوید آفریدی کا پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ، ٹیم کی حوصلہ افزائی کی، روایتی کھانوں کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز )پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل میں پہنچنے والی پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں ہائیر پاکستان اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید افریدی نے عشائیہ دیا۔ اس موقع پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں