ایرانی خاتون

ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپئن شپ میں میدان مار لیا

تہران (سپورٹس نیوز)ایرانی ویٹ لفٹر آناہیتا زارعی نے ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 کلوگرام کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اسنیچ میں کانسی جبکہ کلین اینڈ مزید پڑھیں

رونالڈو

رونالڈو کا نیا روپ، النصر میں واپسی پر سنہری بالوں نے سب کی توجہ کھینچ لی

جدہ (سپورٹس نیوز)پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور النصر کلب کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نئے اور منفرد سنہری ہیئر اسٹائل کے ساتھ میدان میں واپس آگئے ہیں۔ نئے سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں رونالڈو ریاض پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں مزید پڑھیں

فیفا

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

ڈبلن (سپورٹس نیوز)آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی حمایت واپس لے لی۔آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر انفینٹینو کی حمایت کا خط واپس لینے کا اعلان کر دیا۔آئرش فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا مزید پڑھیں

ایرلنگ ہالینڈ

ایرلنگ ہالینڈ کی تصویر والے پیکٹوں سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد

کولمبیا (سپورٹس نیوز)ناروے کے معروف فٹبالر ایرلنگ ہالینڈ کی شہرت نے ایک حیران کن رخ اختیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کی پولیس نے کولمبیا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں کوکین کے پیکٹس برآمد کیے جن مزید پڑھیں

آئی پی ایل

آئی پی ایل کا مالی دباﺅ، بھارتی کھلاڑی انجریز کے باوجود کھیلنے پر مجبور

دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ میں آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں پر پڑنے والے دبا اور انجریز کے باعث قومی ٹیم کے لیے مشکلات بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔بی سی سی آئی کے بینگلور میں قائم سینٹر آف ایکسیلنس کے مزید پڑھیں

شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی، چار روزہ میچ میں شرکت بھی مشکوک

لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود کی انگلی کی انجری کے باعث چار روزہ پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شان مسعود نے لندن میں قومی ٹیم کے پہلے روز کے ٹریننگ مزید پڑھیں

ٹرمپ

جیانی انفینٹینو کو ہٹانا بڑی غلطی ہو گی‘ ٹرمپ نے فیفا کو وارننگ دیدی

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انفینٹینو کو عہدے سے ہٹانے پر عالمی فٹبال تنظیم کی گورننگ باڈی بڑی غلطی کرے گی۔ انہوں نے اپنے سوشل مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2027

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل

لندن (سپورٹس نیوز)آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 14 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے میزبان جنوبی افریقا اور مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی

کوپن ہیگن (سپورٹس نیوز) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی جہاں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل

لزبن (سپورٹس نیوز) پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر بالآخر ردِعمل دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اور مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ افواہ گردش کر رہی تھی کہ کرسٹیانو رونالڈو مزید پڑھیں