وزیراعظم شہبازشریف

کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاﺅسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاﺅسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

دفاعی معاہدہ

سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کا دفاعی معاہدہ بھارت کیلئے دردسر بن گیا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان 7 اگست کو طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھارت کےلئے ایک نیا سر درد اور علاقائی اسٹریٹجک تشویش بن گیا، معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی مزید پڑھیں

جشنِ آزادی

جشنِ آزادی کی آمد، ملک بھر میں جوش و خروش، شہریوں کا والہانہ اظہارِ محبت،محلوں کو جھنڈیوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جشنِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں حب الوطنی کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا، شہری سبز ہلالی پرچم اور ملی نغموں کے ساتھ وطن سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ شہر مزید پڑھیں

سینیٹر انوارالحق کاکڑ

بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں،آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے موثر استعمال میں ہے، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے موثر استعمال میں ہے۔آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹر مزید پڑھیں

سلمان راجہ

پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کی کال ناکام، اراکین اسمبلی کے نہ آنے پر سلمان راجہ پھٹ پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے اراکین اسمبلی کے احتجاج کی کال ناکام ہوگئی۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رات اجلاس میں تمام پارلیمنٹیرنز کو پیر کو دس بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے کی ہدایت مزید پڑھیں

وفاقی وزیرسردار یوسف

حج 2027 مکمل ڈیجیٹل کردیا گیا ، 4 لاکھ رجسٹرڈ عازمین درخواستیں دے سکیں گے،وفاقی وزیرسردار یوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حج 2027 کے پورے عمل کو اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت عازمین گھر بیٹھے پاک حج مزید پڑھیں

گورنر سندھ نہال ہاشمی

مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کےلئے مضبوط دیوار ، وقت گیا معاہدے پر سختی سے عمل کیا جائے، گورنر سندھ نہال ہاشمی

کراچی(نیوز ڈیسک ) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کےلئے مضبوط اور ناقابلِ تسخیر دیوار قرار دیتے ہوئے تینوں ممالک کی قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پنجاب حکومت تعلیمی معیار کی مزید بہتر ی طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ سندھ اور دیگر صوبوں کے لوگوں کی بھی خدمت کرنا چاہتی ہوں، پنجاب حکومت تعلیمی معیار کی مزید بہتر ی طلبہ کو عالمی معیار مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بلوچستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر قومی کانفرنس بلا ئی جائے،لیاقت بلوچ کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کی موت ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب ترکیہ کے وزرا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز

آپریشن رد الفتنہ 3 ،بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف موثر اور کامیاب کارروائیوں کے دوران پنجگور کے علاقے سرکینی، چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا مزید پڑھیں