پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن

پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کا 54 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے 31 رکنی دستہ کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے لوک سہائتا 54 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے 31 رکنی دستہ کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ چیمپئن شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اظہر علی شاہ

افواجِ پاکستان نے نظم و ضبط اور بھرپور حکمت عملی سے ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، اظہر علی شاہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب تکمیل پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاک افواج نے پاکستان کی مزید پڑھیں

تیسرے شاہد خان

تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج)کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج)اتوار کو میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا،ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر راجہ محمد اشتیاق نے بتایا کہ مزید پڑھیں

عاصم اظہر

اچانک ایک شخص اکیلا میچ آپ سے چھین لے تو وہ لمحہ ناقابلِ یقین ہوتا ہے،گلرکارعاصم اظہر نے کوہلی سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ملاقات اور 2022ء ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ان کی یادگار اننگز سے متعلق دلچسپ انکشافات کئے ہیں ۔ایک ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی کادو روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچنے پر تپاک استقبال

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کادو روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچنے پر تپاک استقبال کیاگیا۔ڈھاکہ ائیرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صائم، سیکرٹری داخلہ ابو نعیم اور بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ٹاس

پہلا ٹیسٹ،پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں شروع ہوا، پاکستان کی طرف مزید پڑھیں

بی سی سی آئی

آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کیخلاف بی سی سی آئی کا سخت ایکشن، معطلی و کمروں کی چیکنگ کا خطرہ بڑھ گیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم عہدیداروں کے لیے سخت ضابطے نافذ کر دئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری مزید پڑھیں

ویمنز ٹیم

دوسرا ون ڈے، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی

کراچی(سپورٹس نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کی ویمنز ٹیم کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں دو،صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

بھارتی وزارتِ کھیل

دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی،بھارتی وزارتِ کھیل

نئی دہلی (سپورٹس نیوز )بھارتی وزارتِ کھیل نے کہا ہے کہ دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ کھیل نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی اور ٹیمیں بھارت میں منعقد ہونے والے کثیرالملکی مزید پڑھیں

راشد لطیف

بنگلادیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے تو بابر اپنی فارم کا فائدہ اٹھائیں،راشد لطیف

کراچی(سپورٹس نیوز)سابق کپتان راشد لطیف نے کہاہے کہ قومی ٹیم کے آگے ٹی 20 کے میچز نہیں ہیں، بنگلادیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے تو بابر اپنی فارم کا فائدہ اٹھائیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں