ارشدیپ سنگھ

بھارتی فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کی مبینہ گرل فرینڈسمرین کور کے ساتھ تصاویر وائرل

ممبئی(سپورٹس نیوز)بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ سمرین کور نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں ابھرتی ہوئی پنجابی سٹار سمرین کور کے ساتھ انہیں ڈیٹنگ مزید پڑھیں

نعمان علی

22ٹیسٹ میچزمیں وکٹوں کی سنچری ،نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیل کے مطابق نعمان علی نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔اس مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ

سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو درست ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ

ڈھاکا(سپورٹس نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی ایڈ ہاک کمیٹی کے سربراہ تمیم اقبال نے کہا ہے کہ سابقہ بورڈ انتظامیہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مسئلے کو جس انداز میں لیا وہ درست نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ

ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کو اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز )وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈاریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے وفاقی سیکرٹری بین الصوبای رابطہ محی الدین وانی کو ڈی جی پی ایس بی کا اضافی چارچ سونپ دیا۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن مزید پڑھیں

سکیٹ بورڈ

امریکہ، ٹھوڑی پر سکیٹ بورڈ توازن کرنے کا انوکھا ریکارڈ

کیلیفورنیا(سپورٹس نیوز)امریکہ کے سیریل ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے ایک اور عجیب و غریب کارنامہ انجام دے دیا۔350 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام رکھنے والے اس امریکی شخص نے اس بار سکیٹ بورڈ کو اپنی ٹھوڑی پر ایک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

عالمی کرکٹ شیڈول و انتظامی معاملات ،نیوزی لینڈ نے نئی ٹی20 لیگ کی لانچ موخر کر دی

ویلنگٹن(سپورٹس نیوز )نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ مجوزہ ٹی20 لیگ کی لانچ اب 2027-28 کے ہوم سمر تک موخر کر دی گئی ہے تاکہ مقابلے کے قیام کےلئے مزید وقت حاصل کیا جا سکے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

راجہ ریحان

جرمنی میں پاکستانی کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے جرمنی میں ہونے والے معروف کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ راجہ ریحان نے جرمن کلب بشندو کیمنیزکی نمائندگی کرتے مزید پڑھیں

کوکو گوف

کوکو گوف کا میچ کے دوران غصہ، ریکٹ اپنے سر پر مار لیا

روم(سپورٹس نیوز)امریکی ٹینس اسٹار کوکو گوف نے اٹالین اوپن کے دوران غصے کے عالم میں اپنا ریکٹ اپنے ہی سر پر دے مارا۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں کوکو گاف کا مقابلہ ارجنٹائن کی کھلاڑی سولانا سیریا مزید پڑھیں

ایوب اسپورٹس کمپلیکس

معرکہ حق تقریبات، ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں ایک شاندار نمائشی فٹبال میچ

کوئٹہ(سپورٹنس ڈیسک)محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام معرکہ حق تقریبات کے سلسلے میں ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں ایک شاندار نمائشی فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزارہ کمبائنڈ ایف سی کوئٹہ نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے مزید پڑھیں

ایرانی فٹبال فیڈریشن

کوئی بیرونی طاقت ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی، ایرانی فٹبال فیڈریشن

تہران(سپورٹس ڈیسک) ایرانی فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی طاقت ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی ہے۔ایرانی میڈیاکے مطابق فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی شرکت پر فٹبال فیڈریشن نے ردعمل دیا اور مزید پڑھیں