بالنگ چیمپئن شپ

25ویں ایشین جونیئر ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے لئے 5 رکنی قومی ٹین پن ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن نے 25 ویں ایشین جونیئر ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے لئے 5 رکنی قومی ٹین پن ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ چیمپئن شپ 21 اگست سے جکارتہ، مزید پڑھیں

بیلن ڈی اور فاتح روڈری

کے بیلن ڈی اور فاتح روڈری نے بارسلونا کو مانچسٹر سٹی کے ساتھ متوقع تبادلے کیلئے مذاکرات کی اجازت دیدی

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)سپین کے مڈفیلڈر اور سال 2024ء کے بیلن ڈی اور فاتح روڈری نے بارسلونا کو مانچسٹر سٹی کے ساتھ اپنے متوقع تبادلے کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بارسلونا کے ذرائع نے فرانسیسی خبر مزید پڑھیں

ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ

ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں شکست

کراچی (سپورٹس ڈیسک)ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔60 سال سے زائد کی ایج کیٹیگری کے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو 10 گول سے ہرا دیا۔ سابق ہاکی اولمپیئنز پر مشتمل مزید پڑھیں

براڈ پیک حادثہ

براڈ پیک حادثہ‘ 8 لاشیں مل گئیں، ایک تک رسائی مشکل، 2 کی تلاش جاری‘ صدر الپائن کلب

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)صدر الپائن کلب نے کہا ہے کہ براڈ پیک کی تاریخ کا بہت بڑا حادثہ پیش آیا، 9 لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر الپائن کلب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جان ٹرنر

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے مزید پڑھیں

پی سی بی

ٹیپ میڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے لائیو سٹریمنگ رائٹس خرید لیے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ٹیپ میڈ نے پی سی بی سے سال 27-2026 کے مینز اور ویمنز ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے لائیو سٹریمنگ رائٹس خرید لیے جو ڈومیسٹک کرکٹ کےمیچز لائیو سٹریم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ، قائد مزید پڑھیں

ایشین گیمز

20ویں ایشین گیمز‘ ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں مزید پڑھیں

صدر فیفا

صدر فیفا نے متنازع منصوبے پر شدید تنقید کے بعد اپنی ”غلطیوں”پر معافی مانگ لی

رباط(سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے فٹ بال میچوں کے تجارتی حقوق نجی سرمایہ کاروں کو بیچنے کے متنازع منصوبے پر شدید تنقید کے بعد اپنی ”غلطیوں”پر معافی مانگ لی ہے، تاہم وہ اپنے مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق

ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہا تھا، کم بیک ٹیسٹ میں پرفارمنس اچھی رہی،عبداللہ شفیق

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ ٹیم میں واپسی کے لئے محنت کر رہا تھا۔ میڈیا سے گفتگومیں عبداللہ شفیق نے کہا کہ خوش قسمتی سے مجھے موقع ملا، مزید پڑھیں

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ، بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے موجودہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا۔گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز مزید پڑھیں