شاہین آفریدی

شاہین کی بولنگ نے حارث کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اننگز مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کا فخر زمان کے لیے پلاٹ اور آئی فون کے تحفے کا اعلان

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار پرفارمنس پر لاہور قلندرز نے فخر زمان کو قلندرز سٹی میں پلاٹ اور آئی فون کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان لاہور قلندرز کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں، بابر اعظم

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے بابر اعظم سے سوال پوچھا مزید پڑھیں

رمیز راجا

حکومت سکیورٹی نہیں دے گی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پنجاب میں ہونے والے میچز کے سکیورٹی اخراجات کے حوالے سے حکومت پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار رہنے پر سابق چیئر مین پی سی بی رمیزر اجہ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی ڈٹ گیا، لاہور میں دو میچز کے بعد لیگ کے بقیہ میچ کراچی میں ہوں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں اپنے فیصلہ مزید پڑھیں

محمد رضوان

نہیں جانتا فارم کیا ہوتی ہے اور نہ جاننا چاہتا ہوں، صرف محنت پر یقین ہے، محمد رضوان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ صرف محنت کرنا جانتے مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم

قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لیے نصب کیمرے چوری

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لیے نصب کیمرے چوری ہو گئے۔ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لیے نصب لاکھوں روپے مالیت کے 8 کیمرے چور لے اڑے، چوروں نے قذافی مزید پڑھیں

سارو گنگولی

’تو باہر آ میں تجھے چھوڑوں گا نہیں‘ گنگولی کی شعیب ملک کو دھمکی

کراچی(سپورٹس ڈیسک) ’تو باہر آ میں تجھے چھوڑوں گا نہیں‘ کامران اکمل نے سارو گنگولی کی شعیب ملک سے جھڑپ کا دلچسپ احوال سنادیا۔سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بتایا کہ 2005 کے موہالی ٹیسٹ میں دانش کنیریا کی مزید پڑھیں

رمیز راجا

برانڈ سے پہلے انسان بنیں،رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا مزید پڑھیں