طاہر زمان

اولمپین طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات

اسلام آباد(سپورٹس نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ اولمپین طاہر زمان جو کہ ایشیا ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ بھی ہیں۔اسکے علاوہ ایف مزید پڑھیں

پی ایس بی

پی ایس بی ریٹائرڈ ملازمین پنشن نہ ملنے پر پریشان، عیدالاضحی سے قبل پنشن کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

اسلام آباد(سپورٹس نیوز )پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ریٹائرڈ ملازمین اور فیملی پنشنرز نے دو ماہ سے پنشن جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عیدالاضحی سے قبل پنشن کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ریٹائرڈ مزید پڑھیں

محمد عامر

سابق پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی،آئی پی ایل کھیلنے کے اہل ہوگئے

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی ۔ برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگلادیش کے خلاف شکست سے دل برداشتہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ شان مسعود کو بطور کپتان شدید تنقید کا سامنا مزید پڑھیں

سابق کوچ

خواتین فٹبالرز کی خفیہ ویڈیوز بنانے والے سابق کوچ پر تاحیات پابندی عائد

پراگ (سپورٹس نیوز )یوئیفا نے خواتین فٹبالرز کی خفیہ ویڈیوز بنانے والے سابق کوچ پیٹر ولاچوفسکی پر تاحیات پابندی عائد کر دی ۔یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے تحقیقات کے بعد فیصلہ سنایا کہ کوچ نے غیر اخلاقی رویہ اپنایا مزید پڑھیں

آرسنل

آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس نیوز) آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیل کے مطابق آرسنل کے لیے پریمیئر لیگ ٹائٹل کی فتح اس وقت یقینی بنی جب دوسرے نمبر پر موجود مانچسٹر سٹی کا بورنمتھ کے مزید پڑھیں

محمد رضوان

یہ ہر جگہ لڑائیاں کرتا ہے،محمد رضوان کی گفتگو پکڑی گئی

سلہٹ(سپورٹس نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز محمد رضوان کی گفتگو اسٹمپ مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے تھے جب مشفیق الرحیم 89 اور تیج مزید پڑھیں

بابر اعظم

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان، بابر اعظم کی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان

لاہور(سپورٹس نیوز)سابق کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والے ون ڈے سیریز کے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں مزید پڑھیں

سوریا کمار یادیو

بھارتی ٹی 20 کپتان سوریا کمار یادیو کے مستقبل پر غور شروع

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی سلیکشن کمیٹی ٹی 20 کپتان سوریا کمار یادو کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مستقبل پر آئندہ اجلاس میں تفصیلی غور کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سلیکشن کمیٹی ٹی 20 فارمیٹ میں ٹیم کی حکمت عملی، مزید پڑھیں