محسن گیلانی

محسن گیلانی کی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد، انعام کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز )پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے قومی مینز فٹبال ٹیم کی 64سال کے بعد کسی آزاد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوے ٹیم کیلے انعام مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ

مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی صدف شمس ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ میں نظر انداز

لاہور(سپورٹ نیوز )فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 میں شرکت کرےگی۔گروپ “ون ” میں پاکستان ٹیم کو روایتی حریف مزید پڑھیں

نیپالی کوہ

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، نیپالی کوہ پیما مانٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا

کٹھمنڈو(سپورٹس نیوز) نیپالی کوہ پیما داوا مانٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داوا شرپا کے اہلخانہ نے اسے مردہ سمجھ کر آخری رسومات کی تیاریاں شروع کردی تھیں لیکن جسے اللہ رکھے اسے مزید پڑھیں

ایشین گیمز

ایشین گیمز،ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو(سپورٹس نیوز )ایشین گیمز کے ریسلنگ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں جاری ایشین گیمز 2026کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست مزید پڑھیں

ایشیا کپ

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو(سپورٹس نیوز )جاپان میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف 0-3سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام مزید پڑھیں

ویڈیو گیم

فیفا کا نیا ورلڈ کپ ویڈیو گیم متعارف، نیٹ فلکس صارفین مفت کھیل سکیں گے

نیویارک (سپورٹس نیوز) فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کے آغاز کے موقع پر نیا فٹبال ویڈیو گیم جاری کیا جائے گا۔ یہ گیم 11 جون کو نیٹ فلکس گیمز پر دستیاب مزید پڑھیں

پرو ہاکی لیگ

پرو ہاکی لیگ کیلیے روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

لاہور (سپورٹس نیوز) پرو ہاکی لیگ کے لیے روانگی سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق حنان شاہد اور سفیان خان انجریز کی وجہ سے لیگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ہیڈ کوچ منظور الحسن نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹورنامنٹ

ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

مالے (سپورٹس نیوز) پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں میزبان مالدیپ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرلی۔مالے میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عمر نواز، عبدالصمد مزید پڑھیں

حنیف ملک

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک کی ذمے داریاں مکمل

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک ذمے داریاں مکمل کرنے کے بعد سبکدوش ہو گئے۔آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز حنیف ملک کی پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری سیریز تھی۔ حنیف ملک نے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل پلیئرز

اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ بیت المقدس (سپورٹس نیوز) اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل پلیئرز رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا۔ نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر چھاپے مزید پڑھیں