فٹبال ورلڈ کپ

فٹبال ورلڈ کپ، فیفا نے مسلمان کھلاڑیوں کیلئے مین آف دی میچ ٹرافی تبدیل کر دی

میامی(سپورٹس نیوز )فیفا ورلڈ کپ 2026 میںفیف کی جا نب سے مسلمان کھلاڑیوں کے مذہبی جذبات اور عقائد کا احترام کرتے ہوئے مین آف دی میچ کی ٹرافی کے ڈیزائن میں تبدیلی کی ہے۔ اب مسلمان فٹ بالرز کو دی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم 27 جولائی سے پاکستان کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی کاوشوں سے جنوبی کوریا کی مینز نیشنل ہاکی ٹیم 27 جولائی سے 9 اگست 2026 تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں خصوصی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد کا یوم عاشور پر نواسہ رسول امام حسین کو خراج عقیدت، ویڈیو وائرل

کراچی(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کلام پڑھتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں مزید پڑھیں

زندہ مجسمے

زندہ مجسمے کانگو کے مشہور فٹبال شائق کی ورلڈ کپ میں انٹری

میامی(سپورٹس نیوز)فیفا ورلڈ کپ میںزندہ مجسمے کی عرفیت رکھنے والے کانگو کے مشہور فٹبال شائق مچل نکوکا مبولاڈنگا نے بھی آخر کار ورلڈ کپ میں پہلی حاضری لگا دی۔ تفصیل کے مطابق انھیں افریقی کپ آف نیشنز میں ملکی مقتول مزید پڑھیں

اولمپکس

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی )نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔آئی او سی نے فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام کی منظوری دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026

فیفا رولڈ کپ، ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک نے ابتدائی مرحلے میں کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا

میامی(سپورٹس نیوز )فیفا کے نئے ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک قانون نے ابتدائی مرحلے میں ہی کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا جبکہ بعض ٹیمیں وقت سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب بہترین 8 مزید پڑھیں

قطر

قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر، برازیل،سوئٹزرلینڈ، کینیڈا ،مراکش نے ناک آﺅٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

میامی(سپورٹس نیوز )فٹبال ورلڈکپ 2026 سے اب تک 6 ٹیمیں باہر ہو چکی ہیں۔گروپ بی کے میچ میں بوسنیا ہرزیگوینا نے قطرکو 1-3 سے شکست دی جس کے بعد بوسنیا ہرزی گوینا کی ٹیم گروپ بی میں تیسری پوزیشن پر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ ، کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، پرتگال نے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دےدی

ہیوسٹن،ٹورنٹو (سپورٹس نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پرتگال نے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی، کولمبیا نے ڈی آر کانگو کو شکست دے کر ناک آﺅٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ، امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی

واشنگٹن(سپورٹس نیوز ) امریکا نے ایران کی فٹبال ورلڈکپ ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی۔محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کیلئے ایرانی اسکواڈ کو اگلے میچ سے 2 روز قبل امریکا میں داخلے کی اجازت مزید پڑھیں

باب بلیئر

نیوزی لینڈ کے 94 سالہ سابق فاسٹ بولر باب بلیئر اپنی سالگرہ والے دن چل بسے

ویلنگٹن(سپورٹس نیوز )نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب مزید پڑھیں