ورلڈ کپ

ایبولا کا خوف’ اسپین نے کانگو کا ورلڈ کپ وارم اپ میچ منسوخ کر دیا

میڈرڈ (سپورٹس نیوز) اسپین کے ایک شہر میں ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کا ورلڈ کپ 2026 سے پہلے کھیلا جانے والا دوستانہ فٹبال میچ ایبولا کے خدشات کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مقامی میئر نے صحت مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7 جون کو ہوگا‘محسن نقوی فائنل کے مہمان خصوصی ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی فائنل مزید پڑھیں

کبڈی چیمپین شپ

انٹر ڈیپارٹمنٹل کبڈی چیمپین شپ‘ آرمی، واپڈا، نیوی نے اپنے میچز جیت لے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل کبڈی چیمپین شپ میں پاکستان آرمی، واپڈا، نیوی اور یر فورس نے اپنے اپنے میچز جیت لے۔ لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم گلو کار بن گئے، ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ تبصرے

لاہور (سپورٹس نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی آواز سے منسوب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کیے گئے گانوں پر دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں مزید پڑھیں

این ہیلی

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر این ہیلی نے آسٹریلین بیٹرز کے اسپنرز کو کھیلنے کے انداز پر سوالات اٹھا دیئے

سڈنی (سپورٹس نیوز) سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے، انہوں نے آسٹریلین بیٹرز کے اسپنرز کو کھیلنے کے انداز پر سوالات اٹھا دیے۔این ہیلی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں علم دیگر ممالک کا مزید پڑھیں

انوشکا

آئی پی ایل: ٹرافی اٹھانے کے بعد انوشکا کی ویرات کے آنسو صاف کرتے ویڈیو وائرل

احمدآباد (سپورٹس نیوز) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)2026 کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ دوبارہ رائل چیلنجرز بینگلور نے اپنے نام کرلیا۔فائنل میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں سب کی نظریں ویرات کوہلی پر تھیں، مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور بانسی ہوتی ہیں‘ مائیک ہیسن

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور بانسی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

گالف

گالف کی گیندوں سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام بنانے کا ریکارڈ

ٹیکساس (سپورٹس نیوز) امریکا میں گالف کے شوقین 3 افراد نے گالف کی گیندوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار کر لیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں گالف کے شوقین 3 افراد مائیکل فر، ڈیبی رینالڈز اور ٹیری جانک مزید پڑھیں