نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وینزویلا کے وزیر خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور وینزویلا کے نئے تعینات ہونے والے وزیر خارجہ و غیر ملکی تجارت فیلکس پلاسینسیا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

پاکستانی قوم کشمیری عوام کی اصولی حمایت پر ثابت قدم ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیوز ڈیسک )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کی اصولی حمایت پر ثابت قدم ہے۔ 19 جولائی یوم الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان اور کشمیر کے رشتے مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے کے مضبوط بندھن میں بندھے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم الحاق پاکستان پر آزادی کی شمع کو روشن رکھنے والے تمام کشمیری شہدا اور حریت رہنماں کو سلام پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی جنہوں نے خون بہایا۔ایل اے 36 جموں 3 میں کارکنوں سے خطاب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

شہدا کے معاملے پرسیاست نہیں ہوسکتی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شہدا کے معاملے پرسیاست نہیں ہوسکتی، امن وامان کی صورتحال پرپوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کا آغاز

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔صوبائی حکومت نے زیارت میں سرکاری عمارتوں، پولیس سٹیشنوں، تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز کو سانحہ زیارت کے شہداکے نام مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کی وانا میں کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی،پشاور(نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانا اور گردونواح کی شہری آبادی کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا (غواخوا)میں بارودی مواد سے بھری مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کھیلوں کی طاقت کے ذریعے اقوام کو ایک دوسرے کے قریب لا رہا ہے، عاصم افتخار

نیویارک(سپورٹس نیوز )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹبال تیار کرنے والا پاکستان کھیلوں کی طاقت کے ذریعے اقوام کو ایک دوسرے کے قریب لا رہا ہے۔اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

اسد عمر

بلدیاتی حکومتوں کو مالی و انتظامی اختیارات کی منتقلی تک شہری مسائل اور معاشی ترقی کی رفتار میں نمایاں بہتری ممکن نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے عالمی معاشی طاقت بننے میں مقامی حکومتوں کے مضبوط اور بااختیار نظام نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

سیوریج نظام

پنجاب میں جدید سیوریج نظام کی اپ گریڈیشن، 15 اضلاع کےلئے 272 نئی مشینیں واسا حکام کے حوالے

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں نکاسی آب کے نظام کو جدید بنانے کے منصوبے کے تحت 15 اضلاع کےلئے 272 جدید سیوریج مشینیں متعلقہ واسا حکام کے حوالے کر دیں۔مریم نواز نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں