نواز شریف

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلی سطح کا اجلاس، آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل پر غور

مری(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف کی زیر صدارت مری میں اعلی سطح کے پارٹی اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت سازی پر غور کیا گیا،وزیراعظم کے عہدے کےلئے شاہ غلام قادر مضبوط امیدوار کے طورپرسامنے آئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جہاں صالح ظافر کو تمغہ دے دیا تو پنکی کو بھی دے دیتے، ایوان صدر میں تمغوں کا امتیاز سٹور ہی کھل گیا ہے،فواد چوہدری کا طنز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صحافی صالح ظافر کو سرکاری اعزاز دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صالح ظافر کو تمغہ دیا گیا ہے تو پنکی کو بھی دے دیتے، ایوانِ صدر مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز کا 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فعال صوبہ بنانے کا ہدف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی مریم نواز شریف نے 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس فعال (این ایبلڈ) صوبہ بنانے کا ہدف رکھ لیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آزادی کا حقیقی تقاضا صرف جشن منانا نہیں، ملک کی موجودہ صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لینا اور درپیش مسائل کے حل کےلئے عملی کردار ادا کرنا بھی ہے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران سڑکوں پر ہونے والی مبینہ ہلڑبازی، بے ہنگم شور اور شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کیلئے موخر

گلگت(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کےلئے موخرکردیا۔حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کےلئے مزید 7 روز کی مہلت دے دی گئی، الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان مزید پڑھیں

پرچم کشائی

گلگت بلتستان میں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب، وزیراعلی امجد حسین نے پرچم کشائی کی

گلگت(نیوز ڈیسک)چنار باغ گلگت میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جہاں وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین نے قومی پرچم لہرایا، تقریب میں صوبائی وزرا، اعلی سرکاری افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یومِ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا یومِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

کوئٹہ( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ہو۔ یہ دن ہمارے لیے ہمیشہ اہمیت کا حامل رہے گا، کیونکہ طویل جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کے بعد ہمارے بزرگوں نے مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر کا کشمیریوں کی جدوجہد اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت

مظفرآباد(نیوز ڈیسک ) قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پراپنے مزید پڑھیں

جشن آزادی

ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا،دن کے آغازپر ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعا ئیں

اسلام آباد،لاہور،کراچی ،پشاور،کوئٹہ(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعا ﺅں کے ساتھ ہوا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں