آٹے کی قیمتیں

کوئٹہ،20کلو آٹے کا تھیلا مزید 100روپے مہنگا،2800کا ہوگیا،شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ(کامرس ڈیسک)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں

ایران امریکا ڈیل کی نئی امیدیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایران کے خلاف امریکی حملوں میں وقفے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اوراور قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران مزید پڑھیں

باب المندب

حوثی حملوں کے بعد باب المندب میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں کمی ریکارڈ

صنعا(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں واقع تیل کی تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں اور سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد باب المندب سے گزرنے والے جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں مزید پڑھیں

موبائل انٹرنیٹ

پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی،استعمال بہت کم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکس نافذ ہیں، پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم ہے اور 5 جی کے لیے تیاری بھی ناکافی ہے ایشیائی ترقیاتی بینک نے مزید پڑھیں

ٹیکس

آئرس 2026 کا جامع قانونی و تکنیکی جائزہ لے کر خامیاں دور کی جائیں’ ٹیکس ایجوکیشن اینڈلرننگ

لاہور( این این آئی) ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ آئرس 2026 کا جامع قانونی و تکنیکی جائزہ لے کر خامیاں دور کی جائیں، ٹیکس قوانین اور سسٹم میں مطابقت پیدا کی مزید پڑھیں

پٹرول، ڈیزل

ملک میں پٹرول پر108 روپے 67 پیسے، ڈیزل پر96 روپے 86 پیسے ٹیکسز اور مارجنز وصول ہور ہے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) پاکستان میں فی لٹر پٹرول پر مجموعی طور پر 108 روپے 67 پیسے مقامی ٹیکسز اور مارجنز عائد ہیں، جبکہ فی لٹر ڈیزل پر 96 روپے 86 پیسے کے مقامی ٹیکسز اور مارجنز وصول کیے جا مزید پڑھیں

پھل و سبزیاں

خانپور،سبزیوں اور پھلوں کے دام آسمان کو چھو گئے، ٹماٹر کی قیمت 380 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،

خانپور(کامرس ڈیسک )خانپور کے شہری اور دیہی علاقوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔خانپور میں روزمرہ استعمال کی تمام سبزیاں سو روپے سے زائد قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں جبکہ ٹماٹر کی مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں

مشرق وسطی کشیدگی،خام تیل قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز ) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں۔مشرقِ وسطی، یورپ اور افریقا میں خام تیل(کروڈ آئل) کے فزیکل کارگوز کی قیمتیں اس ہفتے بڑھ مزید پڑھیں

پھل و سبزیاں

فیصل آباد میں پھل و سبزیاں مہنگی، ٹماٹر 500اور چائنیز لہسن 400 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

فیصل آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ضلعی ریٹ لسٹ کے مطابق شہر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سبزیوں میں سب سے مہنگا دیسی لیموں 250 روپے فی کلو اور مزید پڑھیں