دودھ

لاہور، دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لیٹر مقرر،اوپن مارکیٹ میں 220 سے 240 روپے فی لیٹر میں فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں دودھ 220 سے 240 روپے فی لیٹر میں فروخت ہونے لگا ہے۔ دوسری جانب دہی بھی سرکاری مزید پڑھیں

ایل پی جی

لاہو ر،سرکاری قیمت نظرانداز،ایل پی جی کی زائد نرخوں پر فروخت

لاہور(کامرس ڈیسک)ایل پی جی کی سرکاری قیمت کے بجائے مارکیٹ میں زائد نرخوں پر فروخت جاری ہے۔دکاندار سرکاری ریٹ نظر انداز کرکے ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں،اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی 380 سے 450 تک مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتیں

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاوزیر اعظم سے پیٹرول کی قیمتیں ہر 7 یا 15 روز بعد مقرر کرنے کا مطالبہ، تجویز ارسال

کراچی(کامرس ڈیسک )پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے پر وزیر اعظم کو نئی سمری ارسال کی گئی ہے۔کراچی میں ہنگامی پریس مزید پڑھیں

سیوریج بلوں

کراچی، پانی اور سیوریج بلوں میں7.05فیصد اضافہ، گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے گزشتہ روز رواں مالی سال کےلئے پانی اور سیوریج بلوں کے ٹیرف میں 7.05 فیصد اضافہ کردیا ۔ اس ایڈجسٹمنٹ کے بعد گھریلو اور کمرشل صارفین کی مشکلات میںاضافہ ہو گا۔کراچی واٹر اینڈ مزید پڑھیں

ای پاسپورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ سہولیات مزید آسان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاسپورٹ سروسز کو مزید موثر اور عوام دوست بنانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان اور ہانگ کانگ

پاکستان اور ہانگ کانگ میں کسٹمز تعاون، معلومات و انٹیلی جنس تبادلے پر اتفاق ، فریم ورک قائم کر دیا گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی معاونت کے انتظام پر دستخط کر دئیے گئے۔پاکستان کسٹمز اور ہانگ کانگ کسٹمز کے درمیان معلومات اور انٹیلی جنس کے تبادلے کےلئے تعاون کا فریم مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ، 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ ہوا،جس مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس

گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

کراچی(کامرس ڈیسک ) ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کے پہیہ جام ہڑتال کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک خدا بخش نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

وفاقی وزیرسردار یوسف

حج 2027 مکمل ڈیجیٹل کردیا گیا ، 4 لاکھ رجسٹرڈ عازمین درخواستیں دے سکیں گے،وفاقی وزیرسردار یوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حج 2027 کے پورے عمل کو اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت عازمین گھر بیٹھے پاک حج مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران تیل مزید پڑھیں