بلاول بھٹو زرداری

بلاول کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہے، چودھری یاسین کے حلقے میں ری مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

پیپلز پارٹی کے الزامات آزاد کشمیر میں اپنی حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے، بلال اظہر کیانی

جہلم(نیوز ڈیسک)وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے الزامات آزاد کشمیر میں اپنی حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کا جہلم میں آنے والے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر کے عوام نواز شریف اور مریم نواز سے عقیدت اور محبت رکھتے ہیں،مریم اورنگزیب

کوٹلی (نیوز ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،عوامی خدمت کے نئے معیار قائم کیے۔ کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے، رانا ثنا اللہ

کھوئی رٹہ(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا اور عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کر دیا ، کے پی اور آزاد کشمیر میں سیلابی ریلوں سے تباہی

اسلام آباد،لاہور،پشاور،کراچی،گلگت(نیوز ڈیسک ) ملک کے بالائی حصوں بالخصوص خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ، ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، شہریوں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک کا سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

آزاد کشمیر کی صورت حال،جماعت اسلامی ثالثی کےلئے متحرک، خصوصی کمیٹی قائم کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )آزاد کشمیر کی صورت حال پر جماعت اسلامی ثالثی کے ل ئے متحرک ہو گئی، اس سلسلے میں ایک کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں آزاد مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

وفاقی حکومت آزاد کشمیرمیں ایمرجنسی لگانے کو سپورٹ نہیں کرے گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مسئلے کا حل الیکشن ہیں،ملتوی نہیں ہوں گے،وفاقی حکومت آزاد کشمیرمیں ایمرجنسی لگانے کو سپورٹ نہیں کرے گی،ہ پیپلزپارٹی اور ہم آزاد کشمیر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے9 جون کے احتجاج کا مقصد آزاد کشمیر میں انتخابات کو روکنا تھا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق تمام مطالبات مان لئے ہیں،کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے9 جون کے احتجاج کا مقصد آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا

مظفر آباد (کورٹ نیوز) حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں دائر کردیا۔ریفرنس پر سماعت(کل) صبح ساڑھے 9 بجے ہو گی، سپریم کورٹ کا فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے مزید پڑھیں