ملائکہ خلجی

بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

کوئٹہ (سپورٹس نیوز)اسکردو میں واقع کھوسر گنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ایئر پورٹ پر ان کے رشتے داروں اور عزیز و اقارب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اس مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026 کے لئے نئی فٹنس پالیسی جاری کر دی

لاہور (سپورٹس نیوز)پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026 کے لئے نئی فٹنس پالیسی جاری کر دی ۔ریجنل، ڈیپارٹمنٹل، ضلعی اور زونل ٹیموں پر نئی فٹنس پالیسی کا اطلاق ہوگا۔ تمام عمر کے کھلاڑیوں کے لئے جامع فٹنس ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

ہاکی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور جنوبی کوریا کل پہلے ہاکی میچ میں مدمقابل ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل(جمعرات) کو کھیلا جائیگا۔ تفصیل کے مطابق جنوبی کوریا ہاکی ٹیم اور آفیشلز پر مشتمل وفد منگل کو اسلام آباد ایرپورٹ مزید پڑھیں

ہاکی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد ہاکی ٹیسٹ سیریز 2026 مزید پڑھیں

فیفا صدر

فیفا صدر کا ارجنٹینا کے نام خط منظرعام پر، شکست کے باوجود ٹیم کی بھرپور تعریف

نیویارک (سپورٹس نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی جانب سے ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کے صدر کلاڈیو تاپیا کو بھیجا گیا خط منظرعام پر آ گیا ہے، جس میں ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی کارکردگی کو مزید پڑھیں

پاکستانی سوئمرز

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی سوئمرز کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار

گلاسگو (سپورٹس نیوز) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی سوئمرز کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے۔خواتین کی 100 میٹر فری اسٹائل میں بھی جہاں آرا نبی ہیٹس سے آگے نہ بڑھ سکیں، 100 میٹر فری اسٹائل میں جہاں آرا مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ

ٹی 20 ورلڈکپ 2028‘ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے میزبانی کی پیشکش کردی

سڈنی (سپورٹس نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے مشترکہ میزبان آسٹریلیا مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ ، جو روٹ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بنیں گے

لندن (سپورٹس ڈیسک)بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بنیں گے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جو روٹ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر واپس آنے والے ہیں اور وہ اگلے موسم گرما میں مزید پڑھیں

لیبرون جیمز

باسکٹ بال کھلاڑی لیبرون جیمز شاید نسل پرست ہیں، ٹرمپ کا دعوی

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی اے چیمپئن شپ کے عظیم کھلاڑیوں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز کے تقابلی سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک مائیکل جارڈن بہترین باسکٹ بال کھلاڑی ہیں، جبکہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان

لندن(سپورٹس ڈیسک ) سٹار بلے باز جو روٹ کو ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے، مزید پڑھیں