پاکستان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 میں میزبان پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو تین صفر سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (کاوا)مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 میں میزبان پاکستان کا فاتحانہ آغاز، قومی ٹیم نے سری لنکا کو تین صفر سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز لیاقت جمنیزیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں

ارجنٹینا

سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان

نیو یارک(سپورٹس نیوز )فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونےوالے ناخوشگوار واقعات کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے

کراچی(سپورٹس نیوز)سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔تفصیل کے مطابق سرفراز احمد کے بہنوئی کا انتقال گزشتہ روز عمان میں ہوا۔ نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کی مزید پڑھیں

عبداللہ اقبال

پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال کایوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راﺅ نڈ میں ڈیبیو

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے فعال کھلاڑی بن گئے۔پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راﺅ نڈ میں ڈیبیو کر لیا۔عبداللہ اقبال 62ویں منٹ میں سویڈش کلب مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

پاکستان نے 14 سال بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کیلیے کوالیفائی کرلیا

لاہور(آئی این پی )پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 14 سال کے طویل عرصے بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس بات کی باقاعدہ تصدیق ایشین ہاکی فیڈریشن (اے مزید پڑھیں

آسٹریلوی اسکواڈ

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس نیوز ) آسٹریلیا نے اگست میں بنگلادیش کے خلاف ڈارون اور میکے میں ہونےوالی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کےلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز، فاسٹ بولر جوش ہیزل مزید پڑھیں

فاتح سپین

فیفا ورلڈ کپ کی فاتح سپین کا شاندار استقبال، میڈرڈ کی سڑکوں پر 18 لاکھ سے زائد شائقین کا جشن

میڈرڈ(سپورٹس نیوز ) فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح سپین کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال کیا گیا، جہاں دارالحکومت میڈرڈ کی سڑکوں پر تقریبا 18 لاکھ شائقین نے عالمی چیمپئینز کا والہانہ خیرمقدم کیا۔امریکا کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ، فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز ، ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر

میامی(سپورٹس نیوز ) فیفا نے اسپین کے خلاف ورلڈ کپ2026 فائنل میں شکست کے بعد ہنگامہ خیز واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز کر دیا ،عالمی فٹبال تنظیم(فیفا)نے ایک ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے مزید پڑھیں

اسٹار فٹبالر ایمباپے

فیفا ورلڈکپ، فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ‘گولڈن بوٹ’ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک(سپورٹس نیوز) فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے، ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے۔اس کے ساتھ ایمباپے 2 مرتبہ مزید پڑھیں

سپر سٹار لامین یمال

سپین کے سپر سٹار لامین یمال اور ٹرمپ کا مصافحہ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

نیویارک(سپورٹس نیوز )فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں فتح کے بعد اسپین کے سپر سٹار لامین یمال ٹرمپ کے ساتھ مصافحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے۔ تفصیل کے مطابق تقریب کے دوران اسپین کے 19 سالہ فٹبالر مزید پڑھیں