ٹائیگر شروف

ٹائیگر شروف کی فلموں کے بعد فٹبال کی دنیا میں انٹری کی تیاری

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے لیے ممبئی ایف سی کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ اس تاریخی ٹورنامنٹ میں پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر مزید پڑھیں

اداکار فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کےرکن مقرر

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکار و ٹی وی میزبان فیصل قریشی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کا رکن مقررکر دیا گیا ہے، فیصل قریشی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

سینئر اداکار محمد احمد

سینئر اداکار محمد احمد کا مشہور اداکار کی جانب سے تضحیک آمیز رویے کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار محمد احمد نے ایک معروف اداکار کی جانب سے مبینہ تضحیک آمیز رویے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں محمد احمد نے ایک پوڈکاسٹ میں بذریعہ ویڈیو شرکت کی، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

ڈکی بھائی

ڈکی بھائی و دیگر ملزمان کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس کی سماعت ستمبر تک ملتوی

لاہور (شوبز ڈیسک)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔عدالت میں یوٹیوبر، ملزم سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہونی مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت، اسرائیلی برینڈز سے وابستگی پر تنقید کا شکار

لندن (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں غزہ کے لیے منعقد کی گئی ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تقریب کی ویڈیوز پر مزید پڑھیں

نعیمہ بٹ

میں ان کی عزت کرتی ہوں، وہ ہماری سینئر ہیں‘ نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات کو مسترد کر دیا

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم ساز سنگیتا کے الزامات کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہماری سینئر ہیں اس لئے میں ان کی عزت کرتی ہوں۔ حال ہی میں نعیمہ بٹ نے اپنی مزید پڑھیں

اداکارہ نورا فتحی

اداکارہ نورا فتحی کا بھی دہلی میں احتجاج کرنے والے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی

ممبئی (شوبز ڈیسک)اداکارہ نورا فتحی نے نیٹ امتحان میں بے ضابطگیوں اور پرچہ لیک پر جوابدہی کا مطالبہ کرنے والے طلبہ کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور احتجاج کرنے والے طلبہ کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سراہا ہے مزید پڑھیں

علی انصاری

ڈائیلاگز غیر فطری ہوں تو رومانوی مناظر ادا کرنا مشکل ہوتا ہے، علی انصاری

کراچی(شوبز ڈیسک )اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ اگر مکالمے غیر فطری ہوں تو رومانوی مناظر عکس بند کروانا مشکل ہو جاتا ہے۔ایک یوٹیوب شو میں شرکت کے دوران رومانوی مناظر کی عکس بندی کے دوران کسی قسم کی مزید پڑھیں