رشمیکا مندانا

رشمیکا مندانا فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ،ڈاکٹروں نے چھ ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں چھ ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ڈانس سین کی شوٹنگ مزید پڑھیں

جاوید شیخ

سینما گھر کے ہال سے اداکارمحمد علی کی تصویر چوری کر کے گھر لے گیا تھا’ جاوید شیخ

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اللہ تعالی انسان کی محنت اور نیت کا بہترین صلہ دیتا ہے،ایک وقت تھا جب میں اپنے پسندیدہ فنکاروں کو بڑی عقیدت سے دیکھا کرتا تھا اور پھر ایک وقت مزید پڑھیں

متھیرا

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے، متھیرا

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے۔حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوئوں سمیت مرد و خواتین مزید پڑھیں

ممتا کلکرنی

ممتا کلکرنی کا رانا جی 2.0′ پر ردِعمل، ماہیرا شرما کی تعریف

ممبئی(شوبز ڈیسک) 90 کی دہائی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے رانا جی 2.0′ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ ماہیرا شرما کی کارکردگی کو سراہا۔ یہ گانا 1995 مزید پڑھیں

عدنان سمیع

عدنان سمیع نے اکشے کمار کی نئی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کر لیا،

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عدنان سمیع نے بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی آنے والی فلم کے لیے ایک نیا گانا ریکارڈ کر لیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر مزید پڑھیں

کارتک آریان

کارتک آریان نے آسام سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے آسام میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ایک کروڑ روپے آسام چیف منسٹرز ریلیف فنڈ میں عطیہ کیے ہیں۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما مزید پڑھیں

ارجن کپور

ارجن کپور سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں ہیں، جہاں ایک نامعلوم شخص کے ساتھ ان کی موجودگی نے ڈیٹنگ کی افواہوں کو جنم دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے‘ مومنہ اقبال

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال نے دعوی کیا ہے کہ فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے۔انہوں نے اپنے جاری قانونی مقدمے سے متعلق اہم پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانزک مزید پڑھیں

زینب راجہ

فہد شیخ ساتھی فنکاروں کو مذاق کے نام پر غیر آرام دہ محسوس کراتے تھے‘ زینب راجہ

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ زینب راجہ نے اداکار فہد شیخ کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذاق کے نام پر اکثر ساتھی فنکاروں کو غیر آرام دہ صورتِ حال میں مبتلا کرتے تھے۔زینب راجہ کا ایک تبصرہ سوشل مزید پڑھیں

فہد شیخ

فہد شیخ کی محمد احمد سے بدسلوکی کی تردید، معافی بھی مانگ لی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور ہراسانی کے الزامات پر اپنی وضاحت جاری کر تے ہوئے معافی مانگ لی۔ تنقید کے بعد فہد شیخ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مزید پڑھیں