رشمیکا مندانا

مجھے خود کو مشین نہیں انسان سمجھنا چاہئے‘ رشمیکا مندانا

ممبئی (شوبز ڈیسک)رشمیکا مندانا نے شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اس کا تجربہ بیان کردیا۔اپنی آنے والی فلم مائیسا کے ایک ڈانس سیکوئل کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے کچھ مزید پڑھیں

شجاع اسد

شہری میر رضا کے قتل پر انصاف کے لیے ہونے والے احتجاج کا حصہ بنیں‘ شجاع اسد

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار شجاع اسد نے کراچی کے نوجوان میر رضا کے قتل کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے انصاف کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ اداکار نے کراچی میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اور شہریوں سے مزید پڑھیں

ثانیہ اشفاق

زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا‘ ثانیہ اشفاق

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈیجیٹل انفلوئنسر اور سابق کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی ذاتی زندگی اور سابق مزید پڑھیں

نمرہ خان

”یہ سب نظر بند سے بچنے کیلئے تھا“شادی کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے پر نمرہ خان کی وضاحت

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اداس پوسٹ اور شادی کی تصاویر ہٹانے کے بعد سامنے آنے والی علیحدگی کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔نمرہ خان نے جون 2026 میں انسٹاگرام پر اپنی شادی مزید پڑھیں

اداکارہ یامی گوتم

بالی ووڈ میں مواقع نہ ملنے پر آبائی علاقے واپس جانے کا فیصلہ کر لیا تھا‘ یامی گوتم

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر اپنے آبائی علاقے ہماچل پردیش واپس جانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا یوٹرن‘ جین زی کو جنریشن گٹر کہنے کے چند دن بعد ہیپی فرینڈشپ ڈے وش کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی سیاست دان کنگنا رناوت نے چند روز قبل جین زی کے خلاف سخت بیان دینے کے بعد اب انہیں ہیپی فرینڈشپ ڈے وش کیا ہے۔کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جم میں مزید پڑھیں

ڈی جے فریڈ اگین

برطانوی ڈی جے فریڈ اگین نے پاکستانی گانے پل پل کا ریمکس بنا دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف برطانوی ڈی جے فریڈ اگین نے مشہور پاکستانی گانے پل پل کا ریمکس ورژن پیش کر دیا۔گلوکار عفان خان اور علی سومرو نے اپنے اس گانے کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملنے پر فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں

بشری انصاری

فہد شیخ کی معذرت پر انہیں معاف کر دینا چاہیے، انکے مستقبل کو داﺅ پر نہیں لگانا چاہیے: بشری انصاری

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارہ بشری انصاری نے محمد احمد اور فہد شیخ کے حالیہ تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہد شیخ نے معافی مانگ لی ہے تو اسے معاف کر دینا چاہیے، اس پر پابندیاں عائد کرنا مناسب مزید پڑھیں