وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی مریم نواز نے انمول پنکی کے نیٹ ورک کی اعلی پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلی پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

عید سے قبل حکومت کا عوام کےلئے تحفہ،حکومت کا عوام ایکسپریس شروع کرنے کا اعلان،افتتاح24مئی کو ہوگا

پشاور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عیدالاضحی سے قبل عوام کی سہولت کےلئے جدید سہولتوں سے آراستہ عوام ایکسپریس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ٹرین کا باقاعدہ افتتاح 24 مئی کو کیا جائے گا۔اس حوالے مزید پڑھیں

سرداریوسف

پشاور اور کوئٹہ کو بھی روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرائیں گے،سرداریوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پشاور اور کوئٹہ کو بھی روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرائیں گے، پاکستانی عازمین حج کو مکمل سہولیات فراہم کر رہے ہیں،روٹ ٹو مکہ مزید پڑھیں

ضیا اللہ لانگو

بارکھان آپریشن میں شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ(نیوز ڈیسک )وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں بلوچستان مزید پڑھیں

محسن نقوی

راول ڈیم میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے شہریوں کو صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی ممکن ہو گی،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ راول ڈیم میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے شہریوں کو صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مزید پڑھیں

اویس لغاری

ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ، لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی لانے میں کامیابی حاصل کی ہے،اویس لغاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ہے، ملک بھر میں 11 ہزار 500 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ کئی دیگر فیڈرز پر بھی مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کی آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کےلئے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو آبادی میں اضافے کو کامیابی سے کنٹرول کریں گے۔اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستانی حج مشن خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کرے، مون سون کےلئے پیشگی تیاری کی جائے ، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے سعودی عرب میں پاکستانی حج مشن خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کرے جبکہ وزیر اعظم نے ملک بھر میں رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاریاں کرنے کی ہدایت بھی کردی مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانےوالے شہری لیاقت شہید کیلئے ستارہ شجاعت کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری نےخودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید ولد کریم الہی کی قربانی کے اعتراف میں ستارہ شجاعت کی منظوری دے دی۔ یاد مزید پڑھیں