سینیٹر مشاہد حسین سید

قائداعظم نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان قائم کیا، جو ملتِ اسلامیہ کے لیے باعثِ فخر ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ، معروف ماہر عالمی سیاست بین الاقوامی تعلقات سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان قائم کیا، جو پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے باعثِ مزید پڑھیں

چوہدری شافع حسین

چوہدری شافع حسین کا دورہ چین ،بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت

لاہور ( نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سرگرم عمل ہیں۔انہوں نے چین کا دورہ کیا جہاں ٹیکسٹائل ،فوڈ پروسیسنگ،طبی آلات اور دیگر شعبوں سے وابستہ سرمایہ مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

پیٹرول کی قیمت میں کمی یا اضافے کا فیصلہ وزارت پٹرولیم کریگی، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں کامیابی حاصل کی بلکہ سفارتی اور بیانیہ کی سطح پر بھی مؤثر انداز میں اپنا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی بحفاظت واپسی کیلئے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،وزیراعظم شہبازشریف

گلگت(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کےلئے پاکستان کی خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں، اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر کی خدمات کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، ملک میں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

معرکہ حق نے ثابت کیا پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیوز ڈیسک ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ معرکہ حق نے ثابت کیا پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میںفیصل کریم مزید پڑھیں