انفارمیشن آفس

طلب اور رسد کے درمیان ایک بہترین توازن کو فروغ دیا جائے گا،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی طرف سے منعقدہ پریس کانفرنس میں، قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر چاؤ چنگ شن نے کہا کہ رواں سال میکرو پالیسی ریگولیشن پر عمل درآمد مزید بہتر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کی وزارت خارجہ کا جاپان پر جوہری آلودہ پانی کو سائنسی، کھلے، شفاف اور محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین، جنوبی کوریا، شمالی کوریا، روس سمیت دیگر جاپانی ہمسایہ ممالک اور بحرالکاہل کے جزیرے کے ممالک نے جاپان کے جوہری آلودہ پانی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

پابندیاں اور جبر چین کی ترقی کو نہیں روک سکیں گے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان ماو نینگ نے کہا کہ ہم نے دیکھ لیا ہے کہ بہت سے امریکی کاروباری اداروں اور لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ امریکی سیمی کنڈکٹر صنعت عالمی سپلائی چین پر مزید پڑھیں

چینی جدیدکاری

چینی جدیدکاری دوسرے ممالک کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگی، چین میں تعینات مختلف ممالک کے سفیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا آغاز پانچ مارچ کو بیجنگ میں ہو چکا ہے۔ متعدد ممالک کے سفیروں نے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔بعد ازاں صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

چین

چین نے رواں سال جی ڈی پی میں تقریباً 5 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14 ویں قومی عوامی کانگریس کا پہلا اجلاس اتوار کے روز عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا ، جس میں پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے اجلاس مزید پڑھیں

اسرائیل

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

فلسطینی گائوں

فرانس کی فلسطینی گائوں کا وجود مٹانے کے اسرائیلی بیان کی شدید مذمت

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس نے اسرائیلی حکام کی طرف سے غرب اردن کے علاقے حوارہ کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹانے کے نفرت انگیز بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت مزید پڑھیں

ٹڈیاں

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ٹڈیاں پکڑنے پر تنبیہ

ریاض (نیٹ نیوز)سعودی عرب میں قومی مرکز برائے تحفظ حشرات وانسداد امراض حیوانات ونباتات وقا اور ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے انسداد صحرائی ٹڈی نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں میں پندرہ اپریل تک ٹڈیاں پکڑنے پر پابندی عاید کی مزید پڑھیں

طویل سرنگ دریافت

اہرامِ مصر میں 4500سال پرانی طویل سرنگ دریافت

قاہرہ(نیٹ نیوز)ہزاروں سال قبل اہرام اور فراعین کی باقیات میں نئی دریافتیں ہوتی رہتی ہیں اور اب پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں