ڈیفنس الائنس

سعودی قیادت میں 13 ممالک کا میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

جدہ(انٹرنیشنل نیوز ) سعودی عرب کی قیات میں میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں 13 ممالک نے باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان جدہ میں ویسٹرن فلیٹ کمانڈ کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ کثیر الملکی مزید پڑھیں

گوگل

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین، ہوم پیج پاکستانی قومی پرچم کے رنگوں سے مزین کردیا گیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ۔پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشی میں ڈیجیٹل دنیا پر بھی سبز ہلالی رنگ نمایاں مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

رہبرِ انقلاب نے دشمن کے خلاف قومی اتحاد، یکجہتی برقرار رکھنے پر زور دیا ، مسعود پزشکیان

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبرِ انقلاب نے دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے پر زور دیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای مزید پڑھیں

عباس عراقچی

آبنائے ہرمز کا تحفظ امریکی حملے اور بحری ناکہ بندی روکنے سے ہی ممکن ہے، عباس عراقچی کی جرمنی وزیر خارجہ سے گفتگو

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کےلئے امریکا کے حملے اور بحری ناکہ بندی روکنا ضروری ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق عباس عراقچی نے جرمن وزیر خارجہ یوہان مزید پڑھیں

امریکی کابینہ

ایران جنگ، توانائی ترسیل میں مشکلات اور بڑھتی لاگت کے پیش نظر ٹرمپ نے اہم شپنگ رعایت میں مزید توسیع کردی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث توانائی کی ترسیل میں پیدا ہونے والی مشکلات اور بڑھتی لاگت کے پیش نظر ایک اہم شپنگ رعایت میں مزید 90 روز کی توسیع کردی ۔غیر مزید پڑھیں

دفاعی معاہدہ

سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کا دفاعی معاہدہ بھارت کیلئے دردسر بن گیا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان 7 اگست کو طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھارت کےلئے ایک نیا سر درد اور علاقائی اسٹریٹجک تشویش بن گیا، معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی مزید پڑھیں

ٹرمپ

جیانی انفینٹینو کو ہٹانا بڑی غلطی ہو گی‘ ٹرمپ نے فیفا کو وارننگ دیدی

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انفینٹینو کو عہدے سے ہٹانے پر عالمی فٹبال تنظیم کی گورننگ باڈی بڑی غلطی کرے گی۔ انہوں نے اپنے سوشل مزید پڑھیں

جنگلات کی آگ

کینیڈا ، برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ بے قابو، 20 ہزار افراد بے گھر،ہنگامی حالت کا نفاذ

ٹورنٹو(انترنیشنل نیوز)کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جنگلات میں لگی آگ بےقابو ہوگئی،حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سمرلینڈ کے قریب پہاڑی ڈھلوانوں پر لگنے والی آگ نے کئی ایکٹر اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران تیل مزید پڑھیں