چین

امر یکی رہنما ؤں کی جانب سے چین کے ساتھ سخت موقف اپنانے کا تماشا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں دوران خطاب امریکی رہنما نے کہا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے کہ امریکہ کی فضائی حدود میں مار گرائے جانے والے آخری تین ٹارگٹس کا تعلق چین سے مزید پڑھیں

بحری مشق

چین، روس اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

ڈربن (نمائندہ خصوصی)چین، روس اور جنوبی افریقہ کے اتفاق رائے کی روشنی میں 20 سے 27 فروری تک تینوں ممالک کی بحری افواج جنوبی افریقہ میں ڈربن سے رچرڈز بے تک کی مشرقی سمندری اور فضائی حدود میں دوسری مشترکہ مزید پڑھیں

مندوب چھن شو ن

چین کا انسانی حقوق کی اپنی راہ پر گامزن رہنے کا عزم

جنیوا(نمائندہ خصوصی)چینی وفد نے حال ہی میں ، سوئٹزرلینڈ میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کے نفاذ کے تیسرے جائزے میں شرکت کی۔ جنیوا میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

وانگ ای

انسانی معاشرے کو تصادم کے پرانے راستے پر واپس نہیں لوٹنا چاہئے، سینئر چینی سفارتکار

میو نخ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل فارن افیئرز کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور “مزید محفوظ دنیا کی مزید پڑھیں

سراج الدین حقانی

طالبان قیادت میں غیر معمولی اختلافات، وزیرداخلہ سراج الدین حقانی کی اعلی قیادت پر تنقید

کابل(نمائندہ خصوصی)افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے گروپ کے سپریم لیڈر اور اس کے الگ تھلگ اور نظر آنے والے رہنما ھب اللہ اخونزادہ کی پردہ پوشی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ جب سے تحریک طالبان نے اقتدار مزید پڑھیں

سینیٹر باب مینینڈیز

ایران کے ڈرونز نے مشرق وسطی میں تباہی پھیلا دی، امریکی سینٹ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب مینینڈیز نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون نے گزشتہ برسوں کے دوران مشرق وسطی میں تباہی پھیلا دی ہے۔ یہ ڈرونز اس وقت یوکرین میں روسی فوجی آپریشن مزید پڑھیں

ہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ

سعودی وزیر خارجہ کا اپنی جرمن ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے وفاقی جمہوریہ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس 2023 کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی وزیر خارجہ انالینا بیئربوک سے ملاقات کی۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے، یوکرینی صدر

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی ہتھیاروں کی مدد سے امن ممکن بنایا جا سکتا ہے۔یوکرینی صدر مزید پڑھیں

امریکی صدر

جاسوس غبارہ گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا مزید پڑھیں

اینٹونیو گتریس

سطح سمندر میں اضافے سے انسانی نقل مکانی میں اضافہ ہوسکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے خبردار کیا ہے کہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح بڑے پیمانے پر انسانوں کو نقل مکانی پر مجبور کر سکتی ہے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں تقریر کرتے مزید پڑھیں