گورنمنٹ کالج یونیورسٹی

لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ 5 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کاانکشاف

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ کے پانچ ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، عید پر بھی تنخواہوں سے محروم ہیں، جی مزید پڑھیں

اسکرین

بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہے، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا حد سے زیادہ استعمال مثلا سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ، بغیر رکے ٹیکسٹنگ اور دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے سے خراب نیند، اسکول مزید پڑھیں

ایبولا وائرس

ایبولا وائرس 139 جانیں نگل گیا، ڈبلیو ایچ او کا عالمی پھیلا ﺅ کے خدشات کااظہار

جنیوا (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئسس نے خبردار کیا ہے کہ ایبولا کے 600 مشتبہ کیسز اور 139 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جبکہ وائرس کے دیر سے سامنے آنے مزید پڑھیں

فیس واپس

کراچی، نجی سکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی فیس واپس کرنے کا حکم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)کراچی میں نجی اسکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی غیر قانونی فیسیں واپس کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے خبردار کیا گیاہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں پر نہ صرف بھاری جرمانے عائد مزید پڑھیں

مہلک ادویات

ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھر میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز) بھارتی دواساز کمپنیاں دنیا بھر میں منشیات کے فروغ اور لوگوں میں ذہنی و جسمانی تباہی کا باعث بن گئیں۔ عالمی جریدہ فارمیسی بزنس نے دنیا بھرمیں منشیات کے پھیلا میں گمراہ کن بھارتی کردار کی قلعی مزید پڑھیں

سی ایس ایس

سی ایس ایس امتحانات ،امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد( نیو زڈیسک)سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرا دیا جس میں انکشاف کیا گیا کہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

دادو میں محکمہ تعلیم کا انوکھا اسکینڈل: استاد نے ایک سال میں 263 دن کی چھٹیاں لے لیں

دادو(نیوز ڈیسک)ضلع دادو کے محکمہ تعلیم میں ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے جہاں ایک سرکاری اسکول میں تعینات استاد کی جانب سے ایک سال میں 263 دن کی غیر معمولی چھٹیاں لینے کا انکشاف ہوا ہے، جس نے مزید پڑھیں

دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان

اسلام آباد ،نجی تعلیمی اداروں میں اولیول کی کتاب دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان پر پابندی عائد

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں میں اولیول کی کتاب دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان پر پابندی عائد کر دی گئی۔ آئی سی ٹی پیرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی اسکولوں کو ہدایت مزید پڑھیں

انسدادِ پولیو مہم

ملک کے79 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 18 مئی سے شروع ہوگی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے 79 مخصوص اضلاع میں 18 مئی سے خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، جو 24 مئی تک جاری رہے گی۔نیشنل مزید پڑھیں

بیکٹیریا

آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا موجب ہیں: طبی ماہرین کا دعویٰ

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا اور بڑی آنت کے کینسر کے درمیان تعلق دریافت کرلیا ہے۔معروف سائنسی جریدے نیچر میں شائع نئی تحقیق میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کے کینسر کے مزید پڑھیں