ای بائیکس

وزیر اعلی پنجاب نے طلبہ کیلئے آسان اقساط پر ای بائیکس دوبارہ متعارف کر ادی ،ایک لاکھ ای بائیکس دی جائیں گی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ایک بار پھر نوجوان طلبہ کیلئے آسان ترین اقساط پر ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں

سرکاری اسکول

حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

حیدر آباد(ایجوکیشن ڈیسک )حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز کا انعقاد عالمی تعلیمی ادارے T4 Education کی جانب سے کیا جاتا ہے، یہ ایوارڈز دنیا مزید پڑھیں

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ

پنجاب کے ہسپتالو ں میں عالمی شہر ت یافتہ غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر علاج کریں گے

لاہور (ہیلتھ نیوز)پنجاب کے ہسپتالو ں میں پہلی مرتبہ عالمی شہرت یافتہ غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر علاج کریںگے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈائیسپورا ڈاکٹر لوکم پروگرام کی منظوری دے مزید پڑھیں

ایبولا وائرس

فرانس میں ایبولا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پیرس(ہیلتھ نیوز)فرانس نے جمہوریہ کانگو میں جاری ایبولا وبا سے منسلک اپنے پہلے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق متاثرہ شخص ایک ڈاکٹر ہے جو کانگو کے متاثرہ علاقے میں انسانی ہمدردی کے مشن سے واپس آیا مزید پڑھیں

بچہ لاپتہ

ایبٹ آباد،ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کی نرسری سے 17 دن کا بچہ لاپتہ ہوگیا

ایبٹ آباد(ہیلتھ رپورٹر )ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کی نرسری سے 17 دن کا نوزائیدہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد متاثرہ خاندان شدید تشویش اور صدمے کا شکار ہے۔بچے کے والد سراج خان کے مطابق یہ مزید پڑھیں

نرسز

پنجاب کی نرسز سے غیر قانونی رقوم بٹورنے کیلئے جعلی فون کالز کا انکشاف

لاہور(کرائم رپورٹر ) صوبہ پنجاب بھرمیں نرسز کو نشانہ بنانے والے ایک نئے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں جعلی کالرز تبادلوں، چھٹیوں اوراستعفوں کی منظوری کے نام پر سرکاری نرسز سے غیر قانونی رقوم بٹورنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

جامعات

کیو ایس عالمی درجہ بندی،پاکستان کی کوئی جامعہ 350 بہترین جامعات میں جگہ نہیں بناسکی

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک) جامعات کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے کیو ایس نے دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی 2027 جاری کر دی۔ درجہ بندی کے مطابق اس سال بھی پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 350 بہترین مزید پڑھیں

الزائمر

چین میں الزائمر کی بیماری سے نمٹنے کا حیران کن نیا طریقہ دریافت

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک )چینی سائنس دانوں نے الزائمر کی بیماری سے نمٹنے کا ایک حیران کن نیا طریقہ دریافت کیا ہے، جس میں دماغ کے بجائے جگر کو ہدف بنایا گیا ہے۔نئی تحقیق کے مطابق اگر جگر کے خون سے ایک مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

شدید بارشیں و سیلاب ، متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ،قومی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز)قومی ادارہ صحت نے شدید بارشوں اور سیلاب سے متعدی امراض پھیلنے کے خدشے کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری انتباہ میں کہاگیاہے کہ مون سون بارشیں ڈینگی، ملیریا اور ہیضے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم فیصل آباد

محکمہ تعلیم فیصل آبادمیں 1 ملین سے زائد کی مبینہ کرپشن، انکوائری رپورٹ مکمل،پیڈا کے تحت کاروائی کی سفارش

فیصل آباد(نمائندہ خصو صی)محکمہ تعلیم فیصل آباد کی ایک ملین سے زائد کی مبینہ کرپشن کی اعلی سطح کی انکوائری رپورٹ مخبر ڈاٹ کام نے حاصل کر لی۔ انکوائری رپورٹ میں موصوف ڈپٹی ڈی ای او سٹی کی 1 ملین مزید پڑھیں