تعلیمی بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد،میٹرک کلاس دہم کے امتحانات یکم اپریل اور کلاس نہم کے 18اپریل سے شروع ہوں گے،ڈیٹ شیٹس جاری

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال،ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،راولپنڈی، لاہور،میر پور آزاد کشمیر میں میٹرک کلاس دہم سال 2019ـ21اور سال 2021ـ23 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل بروز ہفتہ سے شرو مزید پڑھیں

صدر مملکت

شہری کتاب پڑھنے کو فروغ دیں اور بنی نوع انسان سے محبت کا پیغام عام کریں،صدرمملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی سفارش کرتے ہیں جو مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی لاہور، انڈر گریجوائٹ پروگرامز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اسکے سب کیمپسز سمیت پنجاب بھر کی سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کاآغاز ہوچکا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ پنجاب بھر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایسوسی ایٹ ڈگری کیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل20مارچ تک بحال کردیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی رجسٹرار جنرل کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدواروںکیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل بحال کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ کراچی

انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات ، اسکروٹنی فارم 14اپریل تک وصول کیے جائیں گے۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے اسکروٹنی فارم بروز جمعہ 14اپریل 2023ء تک وصول کیے جائیں گے۔اسکروٹنی کروانے کے خواہشمند طلباء مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار کی شجر کاری مہم سال 2023کا آغاز کردیا۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرناصر محمودنے خوبانی کاپودا لگا کر مہم کا افتتاح کردیا، پودے لگانے کی افتتاحی تقریب میں یونیورسٹی کے رجسٹرار، مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ، 10 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

انسداد پولیو مہم میں 21 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران 21 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کو وزارت صحت سے مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

پاکستان کوایک صحت مندمملکت بنانے کیلئے صحت کے نظام میں اصلاحات لانا ہوں گی’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کے زیراہتمام منعقدہ چوتھی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹرمختاراحمدنے اختتامی سیشن کی صدارت کی۔اس مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چھ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہو ر( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی نے سحرش مختار دختر مختار احمد کومیٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے مضمون میں ،سمیرا روشن دختر روشن دین کوکیمسٹری کے مضمون میں ،صفیہ کنول دختر عبدالغفور کھوکھر کوکمپیوٹر سائنس کے مضمون میں ، عمیق فاروق مزید پڑھیں