لاہور (نیوز ڈیسک )سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔گورنر پنجاب نے نواز شریف کو بطور ایم این اے بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گورنر پنجاب نے فوری طور پر لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی۔