مریم اورنگزیب

بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھا نے پر ویڈیو جاری کر کے جواب دیدیا۔ بلاول بھٹو نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ،

مریم اورنگزیب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزیب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں