انقرہ (نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔