باب بلیئر

نیوزی لینڈ کے 94 سالہ سابق فاسٹ بولر باب بلیئر اپنی سالگرہ والے دن چل بسے

ویلنگٹن(سپورٹس نیوز )نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب بلیئر کا انتقال ان کی سالگرہ والے ہی دن 23 جون کو ہوا ہے۔باب بلیئر نے 1952 سے 1964 کے دوران 19 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں