محمد اورنگزیب

تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لئے اعزاز ، بجٹ تیاری میں تعاون پر وزیراعظم اور بلاول بھٹو کا مشکور ہوں،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے موقع پر کہا کہ اس ایوان کے سامنے بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے، میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لئے اعزاز ہے، بجٹ تیاری میں تعاون پر وزیراعظم اور بلاول بھٹو کا مشکور ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں