نواز شریف

نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، عمرہ ادا اور روضہ رسول پر حاضری دینگے

جدہ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے۔جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔

میاں نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں، جہاں وہ عمرہ بھی ادا کریں گے۔ نواز شریف روضہ رسولﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں