پیٹرول

پیٹرول پر لیوی کی شرح میں26روپے 77پیسے فی لیٹر کا اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر) حکومت پیٹرول پر عائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی شرح بڑھا دی۔حکومت نے پیٹرول پرعائد لیوی میں 26روپے 77پیسے اضافہ کیا،پیٹرول پر لیوی کی شرح 107روپے 38پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ،

پہلے پیٹرول پر لیوی 80روپے 61پیسے فی لیٹر لی جارہی تھی۔ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں