شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں،شاہد خاقان عباسی

اکوڑہ خٹک (مخبر نیوز ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مولانا حامد الحق اور ان کے والد مولانا سمیع الحق سے گہرے تعلقات تھے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر ملک میں اتحاد کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو دشمن ہم پر بھاری ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں