حماد اظہر

تیل کے ذخائر تین ماہ سے کم ہو کے صرف سات دن کے رہ گئے’ حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مصدق ملک نے پہلے مہنگی ترین گیس ضرورت سے زیادہ خرید لی،اس کے بعد انہوں نے بروقت کچھ بھی نہ خریدا،ملک میںتیل ذخائر تین ماہ سے کم ہو کے صرف سات دن کے رہ گئے۔ وزیر مملکت برائے توانائی کی پریس کانفرنس میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پورے 10 ماہ روس سے سستی تیل اور گیس نہ لیااور ملک میں توانائی اور مہنگائی کا بحران پیدا کر دیا اور یہ بات عمران خان کے حوالے سے کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں