آئی ایم ایف

پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) نے کہا ہے کہ اسٹاف نے اقتصادی پیش رفت اصلاحات کے نفاذ اور بجٹ حکمت کی عملی پر بات چیت کی، پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان متنوع ثقافتوں، زبانوں، روایات اور اقدار کا مرکز ہے،وزیراعلی مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافتی تنوع کا عالمی دن منانے کا مقصد مکالمہ اور ترقی سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنا ہے، تہذیب مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت، سعد ایدھی سمیت تمام کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعد ایدھی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی سمندری مزید پڑھیں

محمد رضوان

یہ ہر جگہ لڑائیاں کرتا ہے،محمد رضوان کی گفتگو پکڑی گئی

سلہٹ(سپورٹس نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز محمد رضوان کی گفتگو اسٹمپ مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے تھے جب مشفیق الرحیم 89 اور تیج مزید پڑھیں

سپیکرپنجاب اسمبلی

یومِ تکبیر منانے کا مقصد پاکستان کی خودمختاری، دفاعی مضبوطی اور قومی وقار کے دن کو یادگار بنانا ہے ،سپیکرپنجاب اسمبلی

لاہور(نیوز ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر منانے کا مقصد پاکستان کی خودمختاری، دفاعی مضبوطی اور قومی وقار کے دن کو یادگار بنانا ہے۔ لاہور میں جنرل کیڈرز ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، علامہ مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مہنگائی کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں بدترین مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مبینہ لاقانونیت اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کے حق میں جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر تے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت10 ممالک نے غزہ امدادلے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی خلاف ورزیوں پراحتساب یقینی بنانے کےلئے عملی اقدامات کیے جائیں اور مزید پڑھیں