جامعات

کیو ایس عالمی درجہ بندی،پاکستان کی کوئی جامعہ 350 بہترین جامعات میں جگہ نہیں بناسکی

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک) جامعات کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے کیو ایس نے دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی 2027 جاری کر دی۔ درجہ بندی کے مطابق اس سال بھی پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 350 بہترین مزید پڑھیں

سردارایازصادق

اسلام آباد ایم او یو پاکستان کے امن، مکالمے اور سفارتی روابط کے فروغ کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے،سردارایازصادق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوینیسکو نے پارلیمنٹ ہاﺅ س میں ملاقات کی، سپیکر نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

سکواش چیمپئن شپ

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، اپنے پہلے ہی میچز جیت لئے

کوالالمپور(سپورٹس نیوز )ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنے پہلے ہی میچز جیت لئے۔پہلے میچ میں ناصر اقبال اور نور زمان نے جاپان کے کھلاڑیوں کو 0-2 سے شکست دے دی، مزید پڑھیں

روسی میڈیا

امریکا ایران معاہدہ ، روسی میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز )روسی میڈیا نے امریکا ایران معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا۔روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار

پاکستان کا 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 30 ایرانی شہریوں کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں ا سحاق ڈار نے لکھا کہ پاکستان انسانی مزید پڑھیں

ہیوی بائیکس

رائل پاور نے پاکستان میں ہیوی بائیکس کی نئی رینج متعارف کرا دی

کراچی(کامرس ڈیسک) موٹر سائیکل انڈسٹری میں رائل پاور نے دھوم مچادی ، پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے معروف برانڈ جی پی ایکس (GPX) کے اشتراک سے ہیوی موٹر مزید پڑھیں

ہارون شاہد

پاکستان بھارت سے زیادہ ترقی یافتہ ہے‘ ہارون شاہد

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار اور گلوکار ہارون شاہد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جو تصویر پیش کی جاتی ہے، وہ حقیقت سے مختلف ہے، جبکہ ترقی، انفرااسٹرکچر اور شہری سہولتوں سے متعلق پاکستان بھارت مزید پڑھیں

پرو ہاکی لیگ

پرو ہاکی لیگ،پاکستان اور بیلجیم جمعرات کو مدمقابل ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں تیسرے میچ میں کل (جمعرات) کو بیلجیم سے مدمقابل ہوگی۔ بیلجئیم میں جاری ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کو پہلے میچ میں بیلجیم سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کےلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا،محسن نقوی

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں