نسیم شاہ

نسیم شاہ ایک بار پھر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ایک بار پھر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کا حصہ بن گئے۔تفصیل کے مطابق نسیم شاہ کو 2026 کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے لئے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے اپنی مزید پڑھیں

منعم ظفر خان

7 اگست کو پورے پاکستان میں سڑکیں بند کی جائیں گی، منعم ظفر خان

کراچی(نیوز ڈیسک ) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ ٹیکس وصول کیا جارہا ہے جس کیخلاف 7 اگست کو پورے پاکستان میں سڑکیں بند کی جائیں گی اور حکمرانوں کو مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان،روسٹن چیز ٹیم کپتان ہونگے

ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو(سپورٹس نیوز )ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، روسٹن چیز ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کریں گے۔ لیفٹ آرم سپنر جوشوا بشپ کو پہلی بار سکواڈ میں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سمندری اثاثوں کے دفاع کےلئے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ایک بارپھر خبردار کیا ہے کہ پاکستانی پرچم بردار جہازوں یا پاکستان کے بحری مفادات کے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کو قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

پاکستان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 میں میزبان پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو تین صفر سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (کاوا)مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 میں میزبان پاکستان کا فاتحانہ آغاز، قومی ٹیم نے سری لنکا کو تین صفر سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز لیاقت جمنیزیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں

مونس الہی

پٹواریوں نے پاکستان کو پرچون کی دکان بنا دیا، مونس الہی کی حکومت پر تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اور مسلسل اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو پرچون مزید پڑھیں

پاکستان

بحری مفادات کو نشانہ بنایا گیا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے ،پاکستان کی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے خلاف مسلسل دی جانے والی دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات علاقائی سلامتی، مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

پاکستان نے 14 سال بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کیلیے کوالیفائی کرلیا

لاہور(آئی این پی )پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 14 سال کے طویل عرصے بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس بات کی باقاعدہ تصدیق ایشین ہاکی فیڈریشن (اے مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

مودی جیسے گھٹیا اور بزدل دشمن کی یہ اوقات ہی نہیں کہ وہ پاکستان کو فکس کرسکے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مودی جیسے گھٹیا اور بزدل دشمن کی یہ اوقات ہی نہیں کہ وہ پاکستان کو فکس کرسکے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان

چین، “عالمی سپر مارکیٹ” ای وونے محفوظ نظامِ حکمرانی کے مسائل حل کر دئیے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)10 جولائی 2026ء کو اسلام آباد، پاکستان کے ایچ-9 بازار میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس آتش زدگی نے مقامی تجارتی منڈیوں میں پائی جانے والی طویل عرصے کی متعدد آتش زدگی سے متعلق خامیوں کو بے نقاب مزید پڑھیں