قصابوں

کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر قصابوں کی ریٹ لسٹ جاری

کراچی (کامرس ڈیسک) عید قرباں پر کراچی میں قصابوں کی جانب سے جانور کٹائی کی اوسط ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ایمپریس مارکیٹ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق بچھیا کٹائی کے پہلے دن کے ریٹ 18سے 20 ہزار روپے ہوں مزید پڑھیں

میراتھون

کراچی کے فیصل شفیع اور برٹش پاکستانی رنر ہما رحمن نے کیپ ٹاﺅن میراتھون میں تاریخ رقم کر دی

کیپ ٹاﺅن(سپورٹس نیوز )برطانوی پاکستانی رنر ہما رحمن اور کراچی کے فیصل شفیع نے کیپ ٹاﺅ ن میراتھون 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر عالمی میراتھون منظرنامے پر پاکستانی رننگ کمیونٹی کا نام روشن کردیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی تک عوام ایکسپریس کا آغاز،سیکرٹری و چیئرمین ریلویز سید مظہر علی شاہ نے افتتاح کیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی تک نئی عوام ایکسپریس ٹرین سروس کا آغاز کر دیا۔سیکرٹری و چیئرمین ریلویز سید مظہر علی شاہ نے نئی ٹرین سروس کا افتتاح پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں کیا، افتتاحی تقریب میں سابق مزید پڑھیں

شان شاہد

کراچی کے بعض اداکار دوسروں کو خوش آمدید کہنے اور کھلے دل سے قبول کرنے میں کنجوس ہیں‘ شان شاہد

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ کراچی کے اداکار دوسروں کو خوش آمدید کہنے اور کھلے دل سے قبول کرنے میں کنجوسی سے کام لیتے ہیں۔اپنی نئی فلم سائیکو کی تشہیری مہم کے سلسلے میں مزید پڑھیں

فیس واپس

کراچی، نجی سکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی فیس واپس کرنے کا حکم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)کراچی میں نجی اسکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی غیر قانونی فیسیں واپس کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے خبردار کیا گیاہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں پر نہ صرف بھاری جرمانے عائد مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

ملکی حالات بہتر کرنے کا ایک ہی راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے، کراچی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،شاہدخاقان عباسی

کراچی(نیوز ڈیسک)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی حالات بہتر کرنے کا ایک ہی راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے، کراچی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

سند ھ حکومت

وزیر اعلی سندھ کی یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر پر شہریوں سے معذرت

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ حکومت نے کراچی کے اہم ریڈ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرِاعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایف ڈبلیو او نے منصوبے کے ٹھپ پڑے کام کو مزید پڑھیں

عامر سہیل

عامر سہیل کے کراچی سے متعلق متنازع ریمارکس نے سوشل میڈیا پر ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں لاہور اور کراچی کے میچ کے دوران سابق قومی کپتان اور معروف کمنٹیٹر عامر سہیل کے کراچی سے متعلق متنازع ریمارکس نے سوشل میڈیا پر ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردئیے گئے

کراچی(مخبر نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آﺅٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردئیے گئے ۔پیر کو بازارِ حصص میں صبح کاروبار کے آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان مزید پڑھیں