دفترخارجہ

پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے مخلصانہ کوششیں کررہا ہے جسے امریکی قیادت نے بھی سراہا‘ دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے بہترین اور مخلصانہ کردار ادا کر رہا ہے ، جسے امریکی قیادت نے بھی سراہا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر مزید پڑھیں

کھالوں

پاکستان میں عیدالاضحی پر ذبیحہ جانوروں کی کھالوں سے بڑی معاشی سرگرمی متوقع ہے‘ غیر ملکی میڈیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عیدالاضحی پر جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت ایک وسیع معاشی سرگرمی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔کھالوں کی خرید و فروخت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جبکہ چمڑے کی صنعت کا مزید پڑھیں

آم کی پیداوار

رواں سال آم کی پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کرگئی

فیصل آباد(کامرس ڈیسک)رواں سال 17لاکھ35ہزار ہیکٹر رقبہ پر آم کی کاشت سے پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے، پاکستان آم کی کل پیداوار کا صرف 5فیصد برآمد کرتا ہے نیز آم کی برآمدات میں کمی کی بنیادی مزید پڑھیں

خواندگی

پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ، 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، جس میں 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں۔پہلی ڈیجیٹل مردم شمار کے مطابق 10 سال یا زائد عمر کے 10 کروڑ 41 لاکھ افراد پڑھے مزید پڑھیں

فٹ ویئر انڈسٹری

چینی کمپنیوں کی پاکستان کو فٹ ویئر انڈسٹری کی جدید ٹیکنالوجی منتقل کرنے میں تعاون کی پیشکش

لاہور(کامرس ڈیسک)چین میں منعقدہو نے والی جسما گوانگ ژو نمائش میں شریک چینی کمپنیوں نے پاکستان کو فٹ ویئر انڈسٹری کی جدید ٹیکنالوجی منتقل کرنے اور صنعتی ترقی میں غیر معمولی تعاون کی پیشکش کی ہے ۔پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشینز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) آئندہ مالی سال پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کاحجم 15.1ٹریلین سے بڑھاکر 15.5ٹریلین تک رکھنے کی تجویزہے،رواں سال کا ٹیکس ہدف مزیدکم کرکے مزید پڑھیں

سہ فریقی ویمنز سیریز

سہ فریقی ویمنز سیریز‘ پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

ڈبلن (سپورٹس نیوز) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ویمنز سیریز کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں پاکستانی کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر نے عالمی یومِ امن دستہ 2026 پر پاکستان کا بلیو مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم

انڈر 18 ایشیا کپ،قومی جونیر ہاکی ٹیم جاپان روانہ ،پاکستان گروپ میچز میں چین، ملائیشیا، بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 18 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی جونیر ہاکی ٹیم جاپان روانہ ہوگئی۔ایونٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں کھیلا جائے گا، جس میں ایشیا کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے دو جہاز گزر گئے ، ایک پاکستان دوسرا چین کی جانب روانہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزر گئے۔سمندری سفر پر نظر رکھنے والے اداروں کے ڈیٹا کے مطابق پیر کو مائع قدرتی گیس سے بھرا جہاز آبنائے ہرمز سے ہوتا ہوا پاکستان کی طرف گیا جبکہ خام تیل مزید پڑھیں