اشرف بھٹی

مشترکہ دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے اتحاد اوراستحکام کی جانب تاریخی پیشرفت ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے اتحاد، استحکام اور باہمی اعتماد کی جانب ایک اہم مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا،اوپنر ایمیلیو گے کندھے کی انجری کا شکار

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے،اوپنر ایمیلیو گے کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ا ن کی شرکت مشکوک ہے ۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایشین گیمز

20ویں ایشین گیمز‘ ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں مزید پڑھیں

سفیر رضوان سعید شیخ

پاکستان حکومت دوطرفہ تجارت کے فروغ اور غیرملکی سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا کرنے کےلئے پرعزم ہے، رضوان سعید شیخ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے دوطرفہ تجارت کے فروغ اور غیرملکی سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔سفیرِ پاکستان رضوان مزید پڑھیں

سفیر رضوان سعید شیخ

کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، بھارت کے یکطرفہ اقدامات مقبوضہ کشمیر کی متنازع آئینی و قانونی حیثیت کو تبدیل نہیں کر مزید پڑھیں

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ، بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے موجودہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا۔گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز مزید پڑھیں

احسن خان

مرد اپنی عورتوں کو خود مختار بنائیں، انہیں اپنے ساتھ کھڑا کریں،اداکار احسن خان

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی کو کبھی ایسی جگہ نہ چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں ہی گھسی رہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے مردوں سے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

دوسرا ٹیسٹ‘ ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے‘ پاکستان پر60 رنز کی برتری

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا،میزبان ٹیم کو 60 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے۔تیسرے روز کے اختتام پرویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں مزید پڑھیں

ارشد ندیم

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ میں شامل ہوگئے۔ منتظمین نے 21 اگست کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی لیگ کی انٹری لسٹ جاری کر دی۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم مزید پڑھیں

کنگ بابر

کنگ بابر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، دلچسپ اتفاق نے مداحوں کو محظوظ کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی جسے کرکٹ شائقین خوب پسند کر رہے ہیں۔ وائرل تصویر میں ویسٹ انڈیز کے اوپنر مزید پڑھیں