وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے دوبارہ ملاقات،ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

تہران (نیوز ڈیسک )وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں