سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی گمشدگی درخواست دائر کرنے کے بعد پیروی نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ کا اظہار برہمی

کراچی (کورٹ نیوز)ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو 10 لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی گمشدگی درخواست دائر کرنے کے بعد پیروی نہ کرنے پر عدالت برہم ہوگئی۔ عدالت نے مختلف علاقوں سے 8 مزید پڑھیں

آٹے کی قیمتیں

کوئٹہ،20کلو آٹے کا تھیلا مزید 100روپے مہنگا،2800کا ہوگیا،شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ(کامرس ڈیسک)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ مزید پڑھیں

نادرا

نادرا نے تمام شہریوں کیلیے ’آئرس اسکین‘ کی مفت سہولت فراہم کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا نے تمام شہریوں کیلیے ’آئرس اسکین‘ کی مفت سہولت فراہم کردی ہے، شہریوں سے شناختی معلومات محفوظ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا بیان

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پاسداران انقلاب نے خطے کے ممالک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی افواج کے مراکز اور تنصیبات سے کم ازکم 500 میٹر دور رہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکا

مشرق وسطی میں جاری کشیدگی ،امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے عالمی سطح پر احتیاطی وارننگ جاری کر دی ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے جاری بیان میں دنیا بھر میں مزید پڑھیں

ملزم

پشاور، کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا اسکینڈل،ملزم کا بینک اکاﺅ نٹ منجمد

پشاور(کرائم رپورٹر ) کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کے اسکینڈل میں ملزم کا بینک اکانٹ منجمد کردیا گیا۔ احتساب عدالت نے کرپٹو کرنسی، فاریکس ٹریڈنگ اور دیگر سرمایہ کاری کے نام پر سیکڑوں شہریوں سے کروڑوں روپے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

حنیف عباسی

کوئٹہ کے شہریوں کےلئے خوشخبری ، 14 اگست کو پیپلز ٹرین کا افتتاح کیا جائے گا،وزیر ریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد(مخبر نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے کوئٹہ کے شہریوں کو خوشخبری ، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پیپلز ٹرین کا افتتاح کیا جائے گا، اس وقت بڑا مسئلہ ریلوے ٹریک کا مزید پڑھیں