ایف بی آر

ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کےلئے بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ

اسلا م آباد(کامرس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے فی یونٹ استعمال پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ۔نئے طریقہ کار کے مطابق مقامی اسکریپ استعمال کرنے مزید پڑھیں

ایران پر بمباری

امریکا کی بارہویں روز بھی ایران پر بمباری، اسفالٹ پلانٹ اور بجلی کے سب سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا

واشنگٹن،تہران،کویت سٹی (انٹرنیشنل نیوز )امریکی افواج نے جنوبی ایران کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارہویں روز بھی فضائی حملے کیے ، جن میں خوزستان، ہرمزگان اور بوشہر صوبے کے متعدد شہروں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں

جاپان

جاپان میں بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، گرمی اور ہرمز بحران نے نیا دباﺅ ڈال دیا

ٹوکیو (انٹرنیشنل نیوز) جاپان میں بجلی کی اسپاٹ قیمتیں چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کی بڑی وجوہات میں دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی طلب اور آبنائے ہرمز میں بحری نقل مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی بجلی کے ترسیلی نظام کیلیے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر مالی معاونت کی منظوری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط اور جدید بنانے کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ امریکی ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ورلڈ بینک کے اعلامیے کے مطابق اس مزید پڑھیں

کسانوں

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا۔ کسان اتحادپاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے باعث کسان مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شدید گرمی میں سندھ میں 22 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اس وقت سندھ بھر کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 گھنٹے بعد بجلی بحال، مقدمات کی سماعت متاثر، موبائل ٹارچ کی روشنی میں ارجنٹ کیسز کی سماعت

اسلام آباد (کورٹ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بجلی کی بندش کے باعث عدالتی امور شدید متاثر ہوگئے، دو گھنٹے کی بندش کے بعد بجلی بحال کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بجلی معطل ہونے کے باعث عدالتوں میں اندھیرا چھا مزید پڑھیں

اویس لغاری

ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ، لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی لانے میں کامیابی حاصل کی ہے،اویس لغاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ہے، ملک بھر میں 11 ہزار 500 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ کئی دیگر فیڈرز پر بھی مزید پڑھیں

ایل این جی گارکوز

بجلی کی طلب میں اضافہ ،حکومت نے 2 ایل این جی گارکوز کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )بجلی کی طلب میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے مئی کیلئے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 2 ایل این جی کارگوز مزید پڑھیں

نیپرا

کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز نےکیلنڈر مزید پڑھیں