اسلام آباد ہائیکورٹ

نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر 50 فیصد جرمانہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) نان ایم ٹیگ اور ایم ٹیگ گاڑیوں میں کم بیلنس ہونے پر 50 فیصد اضافی ٹول، جرمانہ عائد کرنے کے اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔وکیل محمد جلال حیدر نے این ایچ اے مزید پڑھیں