ایران

ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے والی قوتیں ہی آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال اور اسکے معاشی اثرات کی ذمہ دار ہیں، ایرانی سفیر

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید اراوانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال اور اس کے عالمی معاشی اثرات کی ذمہ داری مزید پڑھیں