وینا ملک

وینا ملک کی اپنے منیجر کے ساتھ وائرل تصاویر سے مداح حیران‘ چہ میگوئیاں شروع

لاہور (مخبر نیوز) اداکارہ وینا ملک کی نئی وائرل تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا‘ مختلف چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔چند دن پہلے وینا ملک نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے جاوید اختر کو منالیا،5سال بعد صلح ہوگئی

ممبئی(مخبر نیوز)بالی ووڈ انڈسٹری کا سنسنی خیز مقدمہ پانچ سال بعد بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔کنگنا رناوت بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری یعنی معروف اداکاروں اور شوبز سے وابستہ افراد کی اولادوں کو بطور ہیرو، ہیروئن لانچ مزید پڑھیں

ماہرہ اور ہمایوں سعید

ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم” لو گرو” عید الاضحی کے موقع پر ریلیز ہوگی

کراچی (مخبر نیوز)پاکستانی شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی نئی فلم لو گرو کا پوسٹر شیئر کر دیا۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ہمایوں مزید پڑھیں

سعدیہ امام

سعدیہ امام کا اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے کا انکشاف

کراچی(مخبر نیوز)سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے اپنی شادی کی ایک دہائی بعد انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابتدا میں ہی اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی تھی کیونکہ وہ خود جرمنی منتقل نہیں ہونا چاہتی تھیں۔ایک مزید پڑھیں

راکھی ساونت

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لی

ممبئی(مخبر نیوز)اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلئے دلہن ڈھونڈ لی اور ساتھ فلم میں کام کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی۔تفصیلا ت کے مطابق راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلئے دلہن ڈھونڈ لی ہے۔راکھی ساونت مزید پڑھیں

ظہیر

ظہیر کے خاندان کی طرف سے کبھی اسلام قبول کرنے کیلئے دباﺅ نہیں ڈالا گیا‘ سوناکشی سنہا

ممبئی (مخبر نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ان کے شوہر ظہیر کے خاندان کی طرف سے کبھی اسلام قبول کرنے کیلئے دباﺅ نہیں ڈالا گیا۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں واضح کیا کہ مزید پڑھیں

نازش جہانگیر

نازش جہانگیر کی سلمان خان کے ساتھ تصویر وائرل

لاہور (مخبر نیوز) معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنی یادگار ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں مزید پڑھیں

ناصر ادیب

بیٹی سے التجا کی تھی کہ کوئی ایسا کام نہ کرنا کہ سر شرم سے جھک جائے، ناصر ادیب

لاہور (مخبر نیوز) ماضی کے مقبول فلم ساز ناصر ادیب نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹی زویا ناصر کو شوبز میں کام کرنے سے نہیں روکا، البتہ انہوں نے بیٹی کو التجا کی تھی کہ شوبز انڈسٹری میں کوئی مزید پڑھیں

رنبیر کپور

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کو مداح کی بدتمیزی سے بچالیا، انٹرنیٹ صارفین کا دلچسپ ردعمل

ممبئی (مخبر نیوز)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور حال ہی میں فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی۔ تقریب میں آمد پر فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔تاہم سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں